چین میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی 18فائر فائٹرز سمیت 19افراد ہلاک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کےصوبے سچوان کے شہر زیچانگ کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ، 18فائٹرز سمیت 19افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے سچوان میں آگ لگ گئی جسے بجھانے والے 18فائٹرز ہلاک ہو گئے ہیں ۔
چینی میڈیا کے مطابق آگ صوبے سچوان کے شہر ژیچانگ کے ایک جنگل میں لگی ۔ تاہم اس وقت آگ بجھانے کیلئے آٹھ سو کے قریب فائٹرز موجود ہیں جن میں 18فائٹرز ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ گزشتہ سال بھی اس علاقے میں آگ لگنے سے 31افراد ہلاک ہوئے تھے ۔
18 firefighters and one guide were killed in the forest fire in Sichuan province. https://t.co/lTehjVlWX2 pic.twitter.com/K5nFHLsUSS
— China Daily (@ChinaDaily) March 31, 2020
The post چین میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی 18فائر فائٹرز سمیت 19افراد ہلاک appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com http://javedch.com/international/2020/03/31/671120
Comments
Post a Comment