میٹنگ میں عمران خان سے سخت سوال پوچھنےوالے معروف صحافی کووزیراعظم آفس سے اہم عہدے کی پیشکش،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف اینکر کو معاون خصوصی برائے اطلاعات بنانے کی پیشکش ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات کے دوران ان سے انتہائی سخت سوالات پوچھے گئے۔لیکن ایک انتہائی بیزار کن سوال جس شخصیت کی طرف سے عمران خان

سے کیا گیا ان کو وزیراعظم آفس سے کال آئی اور کہا گیا کہ آپ اطلاعات کے معاون خصوصی بن جائیں۔فردوس عاشق اعوان نے ہی صحافیوں کی عمران خان سے وہ میٹنگ ارینج کی تھی۔وہ صحافی بھی اس میٹنگ میں موجود تھے جنہوں نے بہت ہی خوفناک سوال عمران خان سے پوچھا تھا۔بعدازاں انہیں معاون خصوصی بنانے کی پیشکش ہوئی۔

The post میٹنگ میں عمران خان سے سخت سوال پوچھنےوالے معروف صحافی کووزیراعظم آفس سے اہم عہدے کی پیشکش،بڑا دعویٰ سامنے آگیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com http://javedch.com/pakistan/2020/04/29/678581

Comments

Popular posts from this blog

بھٹو اور شریفوں کے درمیان باہمی اعتماد کے فقدان سے کس نے فائدہ اٹھایا؟ سینئر صحافی نے خبر دار کردیا

CTD kills terrorist of banned outfit in Karachi

CJ IHC orders govt, opposition to build consensus on ECP appointments