اپنی اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالو یکم اگست سےپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان، نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول کی قیمت میں5 روپے فی لٹر اضافے کاامکان ہے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر اضافے کاامکان ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پر کام جاری ہے،سمری آج شام کو وزارت خزانہ کو ارسال کردی جائیگی ۔
The post اپنی اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالو یکم اگست سےپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے کی تیاریاں appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://javedch.com/latest-news/2020/07/29/700473
Comments
Post a Comment