مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرلیا لیکن مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ترک میڈیا کے مطابق مراکش کے وزیراعظم سعدالدین العثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی قوت سے تعلقات قائم کرنا فلسطینیوں
پر مزید مظالم کیلئے اس کی حوصلہ افزائی کرنے کے مترادف ہے۔رپورٹ کے مطابق العثمانی کا بیان اسرائیل یواے ای معاہدے کے بعد مراکش کے اسرائیل کو تسلیم کر نے کا خدشہ غلط ثابت ہوا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے سوڈان سے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔
The post مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://javedch.com/international/2020/08/31/708282
Comments
Post a Comment