انتہائی افسوسناک واقعہ ڈرائیور نے مسجد الحرام کے دروازے کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مکہ میں ایک ڈرائیور نے اپنی گاڑی کو مسجد الحرام کے بیرونی گیٹ سے ٹکرادیاتاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار مسجد کے بیرونی صحن میں پلاسٹک کی رکاوٹوں
کو توڑ کرداخل ہوتی ہے اور بڑے بیرونی گیٹ سے جا ٹکراتی ہے۔ اس واقعے میں کوئی شہری زخمی نہیں ہوا ، جبکہ سوشل میڈیا پر جاری دیگر ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متعدد افراد گاڑی کو مسجد کمپلیکس سے دور دھکیل رہے ہیں۔یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔
The post انتہائی افسوسناک واقعہ ڈرائیور نے مسجد الحرام کے دروازے کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://javedch.com/international/2020/10/31/723976
Comments
Post a Comment