Posts

Showing posts from February, 2021

ملک کا وہ بڑا حصہ جہاں کرونا کیسز میں اضافہ شدت اختیار کرگیا تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کیلئے بند

میر پور آزاد کشمیر (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاوٗن نافذ ہوگیا،لاک ڈاوٗن پر عمل درآمد کیلئے حکام نے مجسٹریٹس کو تعینات کردیا۔تفصیلات کےمطابق کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث ضلع بھر میں لاک ڈاوٗن نافذ کردیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر نے ایک ماہ تک شادی ہالز بند رکھنے کی بھی ہدایات جاری کردیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق حکام نے لاک ڈاوٗن پر عمل درآمد کےلیے مجسٹریٹس تعینات کردئیے ہیں جبکہ تمام تعلیمی ادارے، پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ سیاسی و مذہبی اجتماعات پر بھی پابندی ہوگی جبکہ اشیائے خوردو نوش کی دکانیں ہفتے میں دو دن منگل اور جمعے کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کھلیں گی۔ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پبلک پارکس، کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی ہوگی۔ڈی سی بھمبر کا کہنا ہے کہ ضلع بھمبر کی یوسی کسگمہ میں 14 روز کےلیے اسمارٹ لاک ڈاوٗن ہوگا اور اس دوران نماز جنازہ کے اجتماعات میں صرف 50 افراد شرکت کرسکیں گے جبکہ منگلا پلپ د...

فن کا ایک اور باب بند لیجنڈ اداکار اعجاز درانی 86برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور( این این آئی)لیجنڈ اداکار ،ہدایتکارو فلمسازاعجاز درانی 86برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، اعجاز درانی نے فلم ” ہیر رانجھا” سے بے پناہ مقبولیت حاصل کی ،شوبزشخصیات نے اعجازدرانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے فن کا ایک اور باب بند ہو گیا ۔اعجاز درانی 1935میں جلال پور جٹاں کے نواحی گائوں میں پیدا ہوئے۔ ہدایتکار منشی دل کی فلم حمیدہ میں وہ بطور ساتھی اداکار متعارف ہوئے۔ یہ فلم 1956 میں ریلیز ہوئی۔ فلم ساز دائود چاند کی اردو فلم مرزا صاحباں میں بھی وہ سائیڈ ہیرو تھے۔ تاہم 1957 کی ریلیز فلم بڑا آدمی میں بطور ہیرو ان کی پہلی فلم تھی جس کی ڈائریکشن ہمایوں مرزا نے دی تھی ۔ان کی بطور ہیرو پہلی کامیاب فلم راز تھی جسے پاکستان کی پہلی نیم جاسوسی فلم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ فلم راز میں ان کی ہیروئن مسرت نذیر تھیں۔ اردو فلموں کے بعد انہوں نے پنجابی فلموں میں بھی کام کیا ۔اعجاز کی بطور ہیرو پہلی سپر ہٹ فلم اشفاق ملک کی فلم سلمی تھی جو دھواں دھار بزنس کے ساتھ 40سے زائد ہفتے چلی۔بطور ہیرو ان کی پہلی سپرہٹ پنجابی فلم ہدایتکار مسعود پرویز کی مرزا جٹ تھی جس میں ف...

سپریم کورٹ کا فیصلہ، شیخ رشید بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے خفیہ بیلٹ کے فیصلے پر کسی کی ہار یا جیت نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اچھا فیصلہ دیا ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ آئینی اور حتمی ہے، سپریم کورٹ نے آرٹیکل 222 اور 226 کے تحت سنایا ہے۔ سینیٹ الیکشن آرٹیکل 246 کے تحت خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوں گے۔ اس میں کسی کی جیت ہار نہیں ہوئی بلکہ قانون اور ضمیر کی جیت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں عمران خان کے امیدوار جیتیں گے۔ ان کی خواہش تھی کہ ووٹوں کی خرید و فروخت ختم ہوجائے، صدارتی ریفرنس مشروط تھا جس میں یہ نہیں لکھاتھا کہ یہ نافذالعمل ہوگا۔دوسری جانب وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے اراکین کے لین دین معاملات کو ختم کرنے کے موقف کو تسلیم کر لیا ۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عدالت نے مکمل خفیہ رائے دہی کا اصول نہیں مانا ،الیکشن کمیشن کو کہا گیا ہے کہ وہ شفاف انتخابات کیلئے اقدامات کرے۔ The post سپریم کورٹ کا فیصلہ، شیخ رشید بھی میدان میں ...

1999میں نوازشریف کو گرفتار کرنے والے ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل کے گھر ڈاکو گھس گئے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر کیا کچھ لوٹ لیا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے میں ڈاکوئوں نے پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل علی محمد جان اورکزئی کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا۔جنرل (ر) علی جان اورکزئی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق تین ڈاکوئوں نے انہیں اور ان کے اہلخانہ کوایک کمرے میں محبوس کرکے گھر میں 40 سے 45 منٹ تک لوٹ مار کی۔ ڈاکو ان کے گھر سے تین لاکھ روپے نقدی ، چار لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ،13 تولے طلائی زیورات لوٹ کر لے گئے ہیں۔جائے واردات پر فنگر پرنٹس نہ مل سکنے کے بعد پولیس نے جیو فینسنگ کے ساتھ ساتھ جائے واردات کے اردگرد نصب کلوز سرکٹ ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر ندیم عباس کا کہنا ہے واردات کو ٹریس کرنے کے لیے تفتیش جاری ہے اور تمام پہلوئوں کو مدنظر رکھ کر تفتیش کی جارہی ہے۔یاد رہے کہ علی محمد جان اورکزئی سابق گورنر خیبر پختونخواہ بھی رہ چکے ہیں،دوسری جانب صحافی رئوف کلاسرا کے مطابق 12 اکتوبر 1999 کو جنرل عمر جان اوکزئی اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمود زبردستی وزیر اعظم ہائوس میں داخل ہوئے اور اس وقت کے وزیر...

سپریم کورٹ کا سینیٹ انتخاب سے متعلق سیکریٹ بیلٹنگ کا فیصلہ پیپلز پارٹی نے بھی خاموشی توڑ دی ، ردعمل دیدیا

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا سینیٹ انتخاب سے متعلق سیکریٹ بیلٹنگ کا فیصلہ آئین و قانون کی فتح ہے ،سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کی رائے انتہائی مقدم ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے کے بعد ثابت ہوا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس بد نیتی پر مبنی تھا،صدر عارف علوی کو آئین سے متصادم صدارتی ریفرنس پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے ۔سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانا دیوانے کا خواب ثابت ہوا،مارچ کا مہینہ سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے کا مہینہ ثابت ہوگا، اپوزیشن عدم اعتماد یا لانگ مارچ سمیت ہر آپشن عوامی طاقت سے استعمال کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کے سینیٹ انتخاب سے قبل اسلام آباد پہنچنے سے ایوانِ وزیراعظم پر لرزہ طاری ہے۔واضح رہے کہ ایوان بالا (سینیٹ )کی نشستوں پر امیدواروں کو منتخب کرنے کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی،حکومت اوراپوزیشن کے 52اراکین 11مارچ کو اپنی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو رہے ہیں جبکہ سینیٹ کی11 خالی نشستوں پر پنجاب سے تمام امیدوار بلا مقابلہ...

Motorway police reunite deaf and dumb child with parents

Image
LAHORE: Motorway police on Monday rescued a five-year-old deaf and dumb child in Rahim Yar Khan, who lost the way to his home, and reunited him with her father. According to Motorway Police, the child was recovered near Rahim Yar Khan few days earlier, who lost the way to his home due to his medical condition. Felling the responsibility, the team of the motorway police, which found the child, started the search of the parents. The minor was later handed over to the parents, who were overjoyed to see their child and thanked the motorway police team. Meanwhile, the spokesperson of motorway police has also lauded the efforts of the team. In one such act in 2018, motorway police had rescued a minor girl from a fuel station on motorway and reunited her with her father. The post Motorway police reunite deaf and dumb child with parents appeared first on ARY NEWS . from ARY NEWS https://ift.tt/2OeUY5K

IHC attack: ATC sends three accused lawyers on judicial remand

Image
ISLAMABAD: An anti-terrorism court (ATC) on Monday extended judicial remand of three arrested lawyers in Islamabad High Court (IHC) attack case until March 04, ARY News reported. Earlier, three accused of the attack, Naveed Hayat Malik, Nazia Bibi and Shoaib Gujjar were produced before the ATC for hearing of the case. The court directed the police to submit case challan and issued orders for presence of the investigation officer. The court extended judicial remand of the arrested lawyers alleged of the attack and vandalizing the chief justice block in Islamabad High Court (IHC), until March 04. On Monday February 08, after demolition of illegal chambers in district and sessions court in Islamabad, furious lawyers stormed the high court building and manhandled police officials, staff and journalists. A large number of protesting lawyers outside the building had hurled stones while raising slogans against the district administration and IHC chief justice. The lawyers had also manh...

SC endorsed govt’s stance for transparent Senate polls: attorney general

Image
ISLAMABAD: Attorney General Khalid Javed said on Monday that the Supreme Court (SC) has endorsed the federal government’s stance for holding transparent elections in Senate, ARY News reported. Attorney General Khalid Javed told ARY News that the federal government has gotten what it was looking for regarding the Senate elections. He said that the top court asked for a recognisable Senate paper and it was up to the Election Commission of Pakistan (ECP) now whether to print bar code or write serial number. The Supreme Court (SC) also gave its opinion for holding transparent polls in the Senate. Read: SC directed ECP to ensure transparency in Senate polls: Fawad The apex court’s opinion was very important that secrecy of ballot papers was not absolute, added the attorney general. Earlier in the day, the Supreme Court ruled that the forthcoming Senate elections are to be held through secret ballot under Article 226 of the country’s Constitution. The apex court’s 4:1 majority decisi...

PPP’s Palwasha Khan eligible to contest Senate election: SHC

Image
KARACHI: The Sindh High Court (SHC) dismissed on Monday an appeal challenging the acceptance of PPP candidate Palwasha Khan’s nomination papers for the coming Senate elections. A two-judge bench of the SHC, comprising Justice Muhammad Ali Mazhar and Justice Amjad Ali Sahito, heard the appeal. Also Read: Senate elections to be held through secret ballot: SC gives opinion on presidential reference During the hearing, the appellant’s lawyer Aqib Rajpar contended before the court that the PPP candidate got her vote transferred to Karachi through forgery to contest the Senate polls from Sindh. At this, the court observed that there exits law that allows vote transfer. “How a person could be disqualified through a writ petition?” asked the bench. “How did vote transfer from Punjab to Sindh violate the law?” “This court is not an appellate tribunal to examine documents,” Justice Mazhar observed. Also Read: SHC declares PTI’s Saifullah Abro eligible to contest Senate election Earlier, ...

صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومتی ردعمل بھی آگیا، بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹارنی جنرل خالدجاوید نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ اللہ کی مہربانی سے جو چاہتے تھے وہ مل گیا،سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپر کاکہہ دیا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان نے کہاکہ اب یہ الیکشن کمیشن پر ہے کہ وہ بار کو ڈلگائے یا سیریل نمبر، سپریم کورٹ نے یہ بھی کہاانتخابات صاف ہونے چاہئیں ،انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کی یہ رائے بہت اہم ہے کہ بیلٹ پیپرکی سیکریسی ہمیشہ نہیں رہ سکتی۔دریں اثناسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ عدالت نے اپنی رائے دے دی، تفصیلی فیصلہ بھی آجائے گا، تمام فریقین کو سنا گیا، عدالت کافیصلہ خوش آئندہے ،ان کاکہناتھا کہ سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ہوتی آئی اورمنڈیاں لگتی رہی،وزیراعظم عمران خان کی کوشش تھی کہ سینیٹ الیکشن شفاف ہو۔انہوں نے کہاکہ عدالت نے کہاہے سیکریسی تاحیات نہیں ہے ،عدالت نے الیکشن کمیشن کوآئین کے تحت عمل کی ہدایت کی ہے،معزز عدالت نے شفاف الیکشن سے متعلق ہدایات جاری کیں ،معزز عدالت کافیصلہ پاکستان کی جیت ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر سائ...

سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر تہلکہ خیزرائے دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ یا خفیہ بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات قانون کی بجائے آئین کے تحت ہوں گے،سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم، جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل پانچ رکنی لارجر بینچ نے جمعرات 25فروری کو آئین کے آرٹیکل 186کے تحت دائر کئے گئے صدارتی ریفرنس پر فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا کہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جاسکتے، سینیٹ انتخابات قانون کے بجائے آئین کے تحت ہوں گے، سپریم کورٹ کی جانب سے رائے ایک چار کی نسبت سے دی گئی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے رائے سے اختلاف کیا ہے۔سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کیلئے تمام اقدامات کر سکتا ہے، انتخابی عمل سے کرپشن ختم کرنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، تمام ادارے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون کے پابند ہیں۔سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن ک...

کون سی 2پارٹیاں تحریک انصاف کے ووٹ خریدنے کیلئے سرگرم ہیں؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز کو سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیشکش کی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی خیبر پختونخوا میں ہمارے ایم پی ایز کے ساتھ رابطے کر رہی ہیں، انہوں نے ہمارے کچھ اراکین صوبائی اسمبلی کو پیسے دینے کی کوشش کی ہے لیکن ہمارے باضمیر ایم پی ایز نے اسے رپورٹ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ عوام کے منتخب نمائندوں کے ضمیروں کا سودا کرکے عوام کے مینڈیٹ پر براہ راست ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔ ہم پارٹی لیڈر شپ سے مشاورت کے بعد تمام حقائق عوام کے سامنے لائیں گے۔دوسری جانب سینیٹ الیکشن کیلئے جوڑ توڑ میں تیزی ا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو 2 سینیٹرز منتخب کرانے کی پیش کش کر دی ہے۔بدلے میں پیپلز پارٹی نے اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی کیلئے حمایت مانگ لی ہے۔پنجاب اسمبلی کا ماڈل دیکھ کر ایم کیو ایم بھی نی...

SC directed ECP to ensure transparency in Senate polls: Fawad

Image
ISLAMABAD: Reacting to Supreme Court’s opinion on presidential reference seeking Senate Elections through open ballot, Federal Minister for Science and Technology Fawad Chaudhry on Monday said that the SC  has endorsed the narrative to end corrupt practices and horse-trading in the Senate polls, ARY News reported.  Taking on the micro-blogging website, Twitter, Fawad Chaudhry said that the court has not accepted complete secrecy of the ballot in the Senate polls. سپریم کورٹ نے کرپشن کے خاتمے ،ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی اور اراکین کے لین دین کے معاملات کو ختم کرنے کے مؤقف کو تسلیم کر لیا ہے اور مکمل خفیہ رائے دہی کا اصول نہیں مانا الیکشن کمیشن کو کہا گیا ہے کہ وہ شفاف انتخابات کیلئے اقدامات کرے جس میں Traceable Ballot شامل ہے — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 1, 2021  The Election Commission of Pakistan (ECP) has been asked to ensure transparent elections, he added. Read more: Senate elections to be held through secret ballot: SC gives opinion on presidenti...

Oil prices climb after progress on huge US stimulus bill

Image
SINGAPORE: Oil prices rose more than $1 on Monday on optimism in the global economy thanks to progress in a huge US stimulus package and on hopes for improving oil demand as vaccines are rolled out. Brent crude futures for May rose $1.07, or 1.7%, to $65.49 per barrel by 0042 GMT. The April contract expired on Friday. US West Texas Intermediate (WTI) crude futures jumped $1.10, or 1.8%, to $62.60 a barrel. “Oil prices are recovering this morning in line with most risk assets on the back of the US stimulus bill passing the House and as central banks continue to sabre rattle to ward off market-implied financial tightening,” Stephen Innes, chief global markets strategist at Axi, wrote in a note on Monday. US House of Representatives passed a $1.9 trillion coronavirus relief package early Saturday. Democrats who control the chamber approved the sweeping measure by a mostly party-line vote of 219 to 212 and sent it to the Senate, where Democrats planned a legislative manoeuvre to allow...

ATC issues non-bailable arrest warrants of PTM leaders

Image
KARACHI: An anti-terrorism court (ATC) in Karachi has issued non-bailable arrest warrants of Pashtun Tahafuz Movement (PTM) leaders Manzoor Pashteen and Mohsin Javed Dawar in a case related to inflammatory speech and sedition, ARY News reported on Monday. The ATC made major progress in inflammatory speech and sedition case against the PTM leaders Manzoor Pashteen. During the hearing, the anti-terrorism court approved the interim challan against Pashteen and Dawar which declared the PTM leaders as fugitives. Later, the court issued non-bailable arrest warrants against them and ordered the authorities to arrest and produce the accused till March 9. Read: Accused PTM lawmaker Ali Wazir brought to Karachi in special flight According to the police challan, five more arrests were made against those nominated in the case. The arrested persons included Javed, Tahir, Ibrahim, Naimat and Sarwar over allegedly delivering objectionable remarks against the national institutions. It is pertine...

Senate elections to be held through secret ballot: SC gives opinion on presidential reference

Image
ISLAMABAD: The Supreme Court ruled on Monday that the forthcoming Senate elections will be held through the secret ballot under Article 226 of the country’s Constitution, reported ARY News.     The apex court’s 4:1 decision, however, held that the Election Commission of Pakistan (ECP) is empowered to take all measures to hold free and fair elections and curb corrupt practices under Article 218. The bench observed that the secrecy is not “absolute”. A five-judge larger bench of the apex court, headed by Chief Justice of Pakistan Gulzar Ahmed and comprising Justice Mushir Alam, Justice Umar Ata Bandial, Justice Ijazul Ahsan and Justice Yahya Afridi pronounced the reserved opinion. Also Read: Supreme Court reserves opinion on Presidential Reference The court had reserved its opinion after all the lawyers had concluded their arguments. At the last hearing, Justice Gulzar Ahmed observed that Parliament only passes resolutions for transparency of the electoral process. Atto...

Lockdown enforced in Mirpur amid rising coronavirus cases

Image
MUZAFFARABAD: Lockdown enforced in Mirpur district of Azad Jammu and Kashmir (AJK), after alarming spike in coronavirus cases, ARY News reported on Monday. All educational institutions, public transport will remain closed and other religious, political, social and sports activities have also been banned, according to an order issued by the office of the deputy commissioner Mirpur. According to the notification, all grocery stores, bakeries, meat, fruit and vegetable shops, and LPG cylinder shops would do business from 8am to 4pm twice a week, (Tuesday and Friday), while pharmacies and petrol pumps will be open round the clock throughout the week in accordance with SOPs. Read more: 1,392 new infections, 36 Covid deaths reported in 24 hours All marriage halls, parks and recreation centres will remain closed for one month. No hotel would host a wedding party while wedding ceremonies in homes will not be allowed to host more than 25 guests. Furthermore, only 50 persons are allowed to...

Can you spot the snake in this photo?

Image
Snake catchers in Brisbane and the Gold Coast uploaded a photo of a garage in Australia’s Queensland which left the social media users stumped for spotting the reptile. The users have been challenged to spot the snake in the picture of the garage in Sunnybank which was posted on a Facebook page with 34,000 followers. Although the garage was not messy and plenty of space was available for a small reptile to hide, however, there were a few items that could be mistaken for a snake. However, many users have failed to find the snake except for some of them. The small snake was seen hiding a corner on top of the saw which was spotted by some social media users after zooming the picture. The post Can you spot the snake in this photo? appeared first on ARY NEWS . from ARY NEWS https://ift.tt/3bLezT7

1,392 new infections, 36 Covid deaths reported in 24 hours

Image
ISLAMABAD: Pakistan has recorded 36 more coronavirus-related deaths in the past 24 hours, surging the overall death toll to 12,896, ARY News reported on Monday. According to the latest statistics of the National Command and Operation Centre (NCOC), the COVID-19 has claimed 36 more lives and 1,392 fresh infections were reported. The total count of active cases is 22,098 and the positivity rate stands at 3.63 per cent. In the past 24 hours, as many as 1,094 patients have recovered from the virus in a day and 1,568 patients are still in critical condition. According to the National Command and Operation Centre (NCOC), with the fresh inclusion of the infections in the country the national tally of cases now currently stands at 581,365. A total of 38,338 tests were conducted across the country during this period. Overall 546,371 people have recovered from the deadly disease so far while 8,990,176 samples have been tested thus far. The post 1,392 new infections, 36 Covid deaths report...

کورونا کی برطانوی قسم سے ہسپتال میں داخلے کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

کوپن ہیگن(این این آئی)فروری 2021 میں جاری ہونے والے ڈیٹا میں بتایا گیا تھا کہ برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم نہ صرف زیادہ متعدی ہے بلکہ یہ پرانی قسم کے مقابلے میں زیادہ جان لیوا بھی ہے۔اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نئی قسم سے متاثر ہونے والے مریضوں کی اکثریت کا ہسپتال پہنچنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی ڈنمارک میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔سیرم انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کورونا کی اس نئی اور زیادہ متعدی قسم سے بیمار ہونے والے افراد کے ہسپتال میں داخلے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔بی 117 نامی اس برطانوی قسم سے متاثر ہونے والے 2155 افراد کو اس تحقیق کا حصہ بنایا گیا تھا، جن میں سے 128 کو شدید بیماری کے باعث ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔تحقیق کے مطابق یہ شرح دیگر اقسام سے متاثر ہونے والے افراد کے مقابلے میں 64 فیصد زیادہ ہے۔برطانیہ میں گزشتہ سال ستمبر میں دریافت ہونے والی یہ قسم اب ڈنمارک میں سب سے زیادہ پھیل جانے والی قسم بن چکی ہے اور لگ بھگ دوتہائی نئے کیسز میں اس کی تشخیص ہوئی ہے جو 2021 کے آغاز میں 5 فیصد سے بھی کم تھی۔تحقیق ...

Thousands of JEST, PST jobs up for grabs in Sindh

Image
KARACHI: Sindh Education Minister Saeed Ghani took to Twitter on Sunday to announce that the provincial government has given advertisement inviting applications for posts of junior elementary schoolteachers (JEST) and primary schoolteachers (PST). The minister said that March 23 has been set as the last date for submission of applications. The advertisement comes in the wake of the provincial cabinet’s approval of a recruitment policy for as many as 37,000 teaching and non-teaching staff in the education department, including JESTs and PSTs. Also Read: Sindh cabinet green-lights recruitment of 37,000 new teachers During its Feb 11 meeting, the cabinet was briefed on the recruitment policy 2021 as a sub-committee submitted its recommendations, according to which the minimum prescribed academic qualification for primary schoolteachers (PST) should be graduation in the second division. It was recommended that the post of PST (BS-09) may be upgraded to BS-14 for initial recruitment i...

Covid-19: KP to vaccinate 3 mln people by July, says health minister

Image
PESHAWAR: Khyber Pakhtunkhwa Health Minister has said that the province will administer Covid-19 vaccine to three million people by July, ARY News reported on Sunday. Health Minister Taimur Khan Jhagra has stated that the corona vaccination drive now taking momentum in the province. He said under a strategy Covid-19 vaccination being conducted in phases. While lauding recent decisions of the NCOC Mr Jhagra said, ” We want revival of the routine life in a better way”. He said the province has so far vaccinated 16,595 front-line health workers. “In the last 24 hours 2855 more health workers were administered Covid-19 vaccine”. “Over 100 vaccination centres are functioning in the province for vaccination of the health workers,” Taimur Jhagra said. “Around 4848 health workers have been administered vaccine in Peshawar,” provincial health minister said. It is to be mentioned here that the federal Ministry of National Health had recently expressed dissatisfaction over the pace of vac...

Girl goes missing at engagement ceremony, found ‘raped’, hanged

Image
ATTOCK: A eight-year-old girl, who went missing from an engagement ceremony, last night, found dead after the alleged rape in Attock, said police on Sunday, ARY News reported. As per police, the body was recovered near Chhach Interchange in Attock. The minor was allegedly raped and later strangulated to death. The police said that the girl named Fatima, went missing from an engagement ceremony, she went to attend along with her mother, last night and later search for the girl was started on the complaint of the mother. Read more:   Karachi woman, daughter gang-raped in Kashmore being called in for job The body has been moved to Huzro hospital for postmortem, further investigation into the incident was underway, added police. In a separate incident, a seven-year-old boy was subjected to sexual abuse in Lahore’s Shahdra. The suspect had been arrested and a first information report of the incident registered, police had said. The post Girl goes missing at engagement ceremony, f...

Man uses ‘Bat-Signal’ to lead food delivery driver to his house

Image
A man came up with an innovative idea to help out a food delivery driver to reach the given address without any hassle and delay. The man used a flashlight pointing towards the sky so that an UberEats delivery driver named Reginald could spot and follow it in order to reach his destination. He posted on Twitter a photo showing how he guided his food delivery guy to his house with the caption, “UberEats couldn’t find my house so.” Uber eats driver couldn’t find my house so pic.twitter.com/dxDcJUnJOC — __ (@spxc_ii) February 22, 2021 Along with the beacon’s picture, he shared a screenshot that had the text message with the driver. “Look to the sky. Follow the beacon,” the man wrote. In reply, the driver said, “what? oh my god, I see it.” The flashlight is similar to the famous “Bat-Signal” made by the superhero Batman in the DC comics and cartoons. The post Man uses ‘Bat-Signal’ to lead food delivery driver to his house appeared first on ARY NEWS . from ARY NEWS https://...

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھارت سے زیادہ پاکستان کی مخالفت کس ملک نے کی؟صورتحال نے اسلام آباد کی مشکلات بڑھا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روایتی حریف بھارت سے بھی بڑھ کر فرانس نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کی مخالفت کردی۔ فرانس کی طرف پاکستان کی کھل کر مخالفت کی وجہ کیا ہے، کیا اسکے پیچھے فرانس کے انڈیا کے ساتھ ہونے والے دفاعی آلات کی فراہمی کے معاہدے ہیں یا حالیہ مہینوں میں گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ نمائش پر پاکستان کی حکومت کا ردعمل ہے۔پاکستان کے ممتاز سفارت کار اور سابق سیکرٹری خارجہ نجم الدین شیخ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فرانس انڈیا کے ساتھ اپنے تجارتی معاہدوں کو بڑھانے کی غرض سے ایسے کام کر سکتا ہے جس سے انڈیا خوش ہو۔ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کے حوالے سے ہندوستان اور فرانس ایک ہی صفحے پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کے حوالے سے فرانس کے رویے کو انڈیا کے ساتھ اسکے دفاعی سازو سامان کی فروخت کے روشنی میں دیکھا جائے تو فرانس کی مخالفت کی وجہ سمجھ آتی ہے۔ انڈیا نے حال میں فرانس سے دفاعی پیداوار کے متعدد معاہدے کیے ہیں اور جن میں جدید جنگی طیارے رفال کا سودا بھی شامل ہے۔نجم الدین شیخ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو اپنی صورت حال کو سمجھتے ہوئے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے اور اس...

مہنگائی میں دن بدن کیو ں اضافہ ہورہا ہے؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ مہینوں میں پاکستان کے مہنگائی کے دباؤ میں اضافہ ہورہا ہے جس کی بنیادی وجہ اشیائے خوردونوش ، پیٹرولیم گروپ ، ٹیکسٹائل اور دیگر خام مال کی درآمد ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق پٹرولیم خام تیل کی قیمتیں اکتوبر 2020 میں35.6ڈالرز فی بیرل سے بڑھ کر جنوری 2021 میں فی بیرل 47 ڈالرز ہوگئی ہیں، لہٰذا اس کی قیمتوں میں صرف تین ماہ کی مدت میں 31.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اب گولڈ مین سچس تیل پر مزید تیزی کا مظاہرہ کررہا ہے؛ تیزی سے مارکیٹ میں توازن اور کم متوقع انوینٹریوں کی پشت پر توقع ہے کہ اس سال تیسری سہ ماہی میں برینٹ کروڈ کی قیمتیں 75 ڈالر فی بیرل ہوجائیں گی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی متوقع بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں ملک میں قیمتیں اگلے مہینوں میں بڑھیں گی لہٰذا سی پی آئی پر مبنی افراط زر میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ درآمدی اشیا کے توسط سے یہ بڑھتی افراط زر رواں ماہ (فروری 2021) کے لئے صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی کافی حد تک رہنمائی کرنے والی ہے۔ جنوری 2021 میں یہ 5.7 فیصد کے مقابلہ میں 7.5سے 8فیصد تک ہوگی۔ سرکاریحلقوں کی جانب سے کئ...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (آن لائن )پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بدترتین مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 46ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گنوا بیٹھا اور300پوائنٹس کی کمی سے45800پوائنٹس کی پست ترین سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 109ارب روپے ڈوب گئے جس کی وجہ سے سرمائے کا مجموعی حجم 83کھرب روپے سے گھٹ کر82کھرب روپے کی سطح پر آگیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے4دن مندی کی زدمیں رہی جس کی وجہ سے ان دنوں میں کے ایس ای100انڈیکس965.68پوائنٹس لوز کر گیا جبکہ1دن کی تیزی میں انڈیکس603.05پوائنٹس ریکور کر سکا اسی طرح مارکیٹ میں مجموعی طورپر مندی کے اثرات غالب رہے۔ اسٹاک ماہرین کے مطابق سیاسی افق پر غیر یقینی صورتحال ،سینٹ انتخابات پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹکرائو کی وجہ سے سرمایہ کار تذبذب کا شکار رہے جس کی وجہ سے انہوں نے منافع کی خاطر فروخت کو ترجیح دی جو مارکیٹ کی تنزلی کا سبب بنی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کے ایس ای100انڈیکس میں 362.63پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس سے انڈیکس 46227.65پوائنٹس سے گھٹ کر45865.02پوائنٹس ہو گیا اسی طرح57.56پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس...

جمال خاشقجی معاملے پر امریکی رپورٹ پاکستان کی جانب سے بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے جمال خاشقجی امریکی رپورٹ پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے معاملہ میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے،پاکستان قتل میں ملوث کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں سعودی کاوشوں کو تسلیم کرتا ہے۔ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے جمال خاشقجی قتل سے متعلق امریکی انتظامیہ کی “جائزہ” رپورٹ دیکھی۔ترجمان نے کہا کہ سعودی حکومت نے جمال خاشقجی کے قتل کو “مکروہ جرم” اور مملکت کے قوانین اور اقدار کی صریحا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے صحافی کے قتل میں ملوث کرداروں کو سزا دلوانے کیلئے اقدامات اٹھائے اور قتل میں ملوث کرداروں کی تحقیقات کر کے ذمہ دار افراد کو سزائیں دی گئیں۔ پاکستان اس سلسلے میں سعودی کوششوں کو تسلیم کرتا اور سعودی عرب مملکت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان اپنے متعلقہ آئینی فریم۔ورک اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کے مطابق قانون کی پاسداری ، قومی خودمختاری کے احترام اور تمام ریاستوں کے انسانی حقوق کے تحفظ کا احترام کرتا ہے۔ The post جمال خاشقجی معاملے پر امریکی رپورٹ پاکستان ...

Attorney General Khalid Javed tested positive for Covid-19

Image
ISLAMABAD: Attorney General of Pakistan, Khalid Javed has tested positive for a new COVID-19 variant, ARY News reported on Sunday. According to the diagnosis, new SARS-CoV-2 variant has been detected in Barrister Khalid Javed. It is to be mentioned here that the Attorney General had recently represented the government before a larger bench of the Supreme Court headed by Chief Justice Gulzar Ahmed in hearing of the presidential reference seeking the court’s opinion over open ballot vote in the Senate election. Federal health ministry has recently confirmed the presence of a new coronavirus variant in Pakistan and said that the authorities were closely monitoring the cases by using a modern surveillance system. The health ministry has confirmed the emergence of a new COVID-19 variant in Pakistan which was detected in the United Kingdom (UK) for the first time. In a declaration, the ministry said that the new SARS-CoV-2 variant is less deadly, however, it is fast-spreading. Earlier ...

Health workers refusing COVID vaccine to face action

Image
ISLAMABAD: The administration of Pakistan Institute of Medical Sciences (Pims) has decided to take action against health workers refusing to get vaccinated against the coronavirus. The hospital administration has instructed all healthcare professionals having registered themselves for vaccination to get the jab at the earliest. Those refusing the vaccine will have to face action, it warned. Also Read: Pakistan closely monitoring cases of new COVID-19 variant: health ministry The new instructions were issued after the Ministry of National Health Services expressed dissatisfaction over the pace of vaccination of frontline health workers against the coronavirus in Islamabad. In a letter to the capital’s public and private hospitals as well as labs, the ministry pointed out that the vaccination pace is slow as less than half of the total registered health workers have been inoculated against the virus as yet. Also Read: India struggling to convince health workers to take homegrown CO...

PM to launch Al-Beruni Radius tourism project at Nandana Fort

Image
ISLAMABAD: Prime Minister (PM) Imran Khan will launch Al-Beruni Radius, a tourism project for the revival of Pakistan’s heritage on Sunday.  PM Khan is keen on the preservation and conservation of the site, aimed at converting it into an international tourism site. The site’s archeological significance dates back to the 11th century when famous scholar Abu Rehan Al-Beruni during his stay quantified the circumference of the Earth. Al-Beruni later wrote a famous book about the region and mentioned Nandana as a great center of learning. The historical Nandana Fort is located in tehsil Pind Dadan Khan of district Jhelum. Read more: Promotion of tourism sector govt’s top priority: PM Imran Earlier on December 11, Prime Minister Imran Khan had said that the promotion of tourism sector was the top priority of the government. He had said this while addressing a ceremony in Islamabad after witnessing an agreement signing between Khyber Pakhtunkhwa government and World Bank for ECO Tou...

سعودی عرب پرپے در پے میزائلوں ، ڈرونز سے حملے

دبئی،صنعاء (این این آئی ) یمن سے حوثی ملیشیا کے بارود سے لدے بمبار ڈرون طیاروں سے سعودی عرب پر حملوں کی سازشیں جاری ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں عرب اتحاد نے بتایاکہ حوثی باغیوں نے مملکت پر کئی ڈرون حملے کیے تاہم محکمہ دفاع نے دو گھنٹے میں حوثیوں کے 7 حملے ناکام بنا دئیے۔سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے گذشتہ 24 گھنٹے میں اس سے پہلے حوثیوں کے تین ڈرون اور میزائل حملے ناکام بنائے ۔عرب اتحاد نے جمعہ کی شب حوثی ملیشیا کے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کرنے کی اطلاع دی تھی۔عرب اتحاد نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے اس میزائل حملے میں سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔گزشتہ روز حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں بارود سے لدے 4 ڈرون حملے کیے تاہم ان ڈرون طیاروں کو فضا ہی میں تباہ کردیا گیا۔ عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ ہم بین الاقوامی قانون کے مطابق شہریوں اور شہری اہداف کے تحفظ کے لیے آپریشنل اقدامات کر رہے ہیں۔دوسری جانب یمن میںآئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ...

ریٹائرمنٹ پر ثاقب نثار کیلئے اضافی مراعات 10لاکھ روپے ماہانہ پنشن،کم قیمت پر سرکاری گاڑی خریدنے کی سہولت، ماہانہ 3سو لٹر پٹرول ،2ہزار یونٹس مفت بجلی اور بہت کچھ۔۔۔سرکاری فائلوں میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے لیے اضافی ریٹائرمنٹ مراعات رکھی گئیں۔ سرکاری فائلوں میں انکشاف ہوا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائرڈ ججوں کو بھاری پنشن اور دیگر مراعات ملتی ہیں،جس کی منظوری موجودہ حکومت نے دی ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق، اپنی ریٹائرمنٹ سے چند ماہ قبل اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے فل کورٹ سے اپنے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد اضافی سہولتوں اور مراعات کی منظوری حاصل کی تھی اور اس کے بعد وفاقی حکومت نے بھی اس کی منظوری دیدی حالانکہ وزارت قانون اور وزارت خزانہ نے اس اقدام پر ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا تھا۔ کیس کی سرکاری فائل جو کہ وزارت قانون کو اس وقت کے ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھیجی تھی سے معلوم ہوتا ہے کہ ابتدائی طور پر اس تجویز پر کچھ ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا گیا۔ اگست 2018 میں عمران خان کے وزیراعظم بننے سے چند روز قبل وزارت قانون نے وزیراعظم آفس کو سمری بھیجی، جس میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ کا 7 جولائی، 2018 کو ہونے والے اجلاس کا حوالہ دیا گیا۔ سمری میں کہا گیا کہ فل کورٹ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ چیف جسٹس کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہول...

براڈ شیٹ کے حق میں پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے براڈشیٹ کے حق میں پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق نیب کے خلاف حکم جاری کرتے ہوئے برطانوی عدالت نے کہا کہ یو بی ایل سے حکومت پاکستان یا دیگر کسی فریق کو حکومتی کھاتے سے کوئی ادائیگی نہیں ہوگی۔ جب تک تقریباً دس لاکھ پائونڈ اسٹرلنگ قرضے اور سود کا معاملہ حل نہیں ہو جاتا۔ یو بی ایل اور براڈشیٹ نے اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ حکم براڈشیٹ کی درخواست پر گزشتہ 15 فروری کو جاری ہوا، جب حکومت پاکستان براڈ شیٹ کے مراسلے کا جواب دینے میں ناکام رہی۔ برطانوی عدالت پاکستان کے خلاف براڈ شیٹ کی درخواست کی 30 جولائی 2021ء کو سماعت کرے گی۔ جب عدالت تیسرے فریق کے قرضے پر حتمی حکم جاری کرے گی۔ واضح رہے کہ حکومت پاکستان کے وکلاء کی جانب سے 22 ملین ڈالرز بقایاجات کی وصولی کے بارے میں جواب نہ ملنے پر براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موساوی نے اپنے وکلاء کو پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کے لئے عدالتی کارروائی کیلئے کہا۔ The post براڈ شیٹ کے حق میں پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کے احکام...

UK’s Sunak to provide 5 billion pounds of grants to pandemic hit businesses in budget

Image
LONDON: British finance minister Rishi Sunak will announce 5 billion pounds ($7 billion) of additional grants to help businesses hit hard by pandemic lockdowns in his budget statement next week, the government said on Saturday. Shops, bars, clubs, hotels, restaurants, gyms and hair salons would be among nearly 700,000 companies eligible for new direct cash grants of up 18,000 pounds. The government said the funding takes the total spent on direct grants to businesses during the crisis to 25 billion pounds. Encouraged by the rapid roll-out of vaccines, British Prime Minister Boris Johnson has unveiled a route out of lockdown for England. However, some businesses will need to remain shuttered until the summer. “There’s now light at the end of the tunnel and this 5 billion pounds of extra cash grants will ensure our high streets can open their doors with optimism,” said Sunak. Local authorities in England will also get an extra 425 million pounds to distribute grants to businesses n...

Over 600,000 migratory birds flocked to Sindh this year: survey

Image
KARACHI: More than 600,000 migratory birds visited Sindh this year (2020-21), according to a survey carried out by the provincial wildlife department. Every year, the department carries out a survey of migratory birds, particulary waterfowls, visiting the province’s wetlands like Nariri Lagoon, Charwo, Phoosna, Runn of Kutch, Manchhar Lake, Lungh Lake, Sukkur Barrage, Mehrano, Kursh, Acch, Keenjhar, Haleji, Hub Dam, Hawksbay, Ibrahim Hyderi, Korangi Creek, and coastal wetlands of Thatta, Sujawal and Karachi. Every year #Wildlife Department #GoS carries out migratory bird particularly waterfowl survey. Similarly this year’s (2020-21) survey held from 27th January to 18th February. Many wetlands like Nariri Lagoon, Charwo, Phoosna, Runn of Katch, Manchhar lake, Lungh Lake, 1/5 pic.twitter.com/t99uoGhhcp — SindhWildlife (@sindhwildlife) February 26, 2021 “Historically survey methodology is to reach the target wetland[s], fill [out] information sheet by number counting, round ...

Myanmar police crack down on protests for second day; one dead, several hurt

Image
Myanmar police shot and killed one protester on Sunday and wounded several as they cracked down in a bid to end weeks of demonstrations against a Feb. 1 military coup, a politician and media said. Police opened fire in the town of Dawei, killing one and wounding several, politician Kyaw Min Htike told Reuters from the southern town. The Dawei Watch media outlet also said one person was killed and more than a dozen wounded. Police and the spokesman for the ruling military council did not respond to phone calls seeking comment. Myanmar was thrown into chaos when the army seized power and detained elected government leader Aung San Suu Kyi and much of her party leadership, alleging fraud in a November election her party won in a landslide. The coup, which stalled Myanmar’s progress toward democracy after nearly 50 years of military rule, has brought hundreds of thousands of protesters onto the streets and drawn condemnation from Western countries, with some imposing limited sanctions...

Principal fixes insecure student’s hair instead of punishing him for wearing hat

Image
A principal in Indiana, US is winning hearts for helping out one of his students by fixing his haircut instead of disciplining him for wearing a hat in violation of school dress code. Jason Smith was asked to step in when student Anthony Moore refused to take his hat off after having a half-an-hour conversation with the school dean. “I sat across from him and asked, ‘What’s wrong? Why are you being defiant? Why are you refusing to take your hat off? It’s a pretty simple request,” Smith said. “And he explained that his parents took him to get a haircut and he didn’t like the results.” “I told him, ‘Look, I’ve been cutting hair since I was your age,’ and I showed him pictures of my son’s haircuts that I did and some of me cutting hair in college. And I said, ‘If I run home and get my clippers and fix your line, will you go back to class?’ He hesitated but then he said yes.” Smith drove back home to get his stuff to the school and called up Anthony’s parents for consent to give his h...

Pakistan reports 23 fresh coronavirus deaths

Image
ISLAMABAD: Coronavirus has claimed 23 more lives in Pakistan in the past 24 hours, surging the overall death toll to 12,860, ARY News reported on Sunday. According to the latest statistics of the National Command and Operation Centre (NCOC), the COVID-19 has claimed 23 more lives and 1,176 fresh infections were reported. The total count of active cases is 21,836. In the past 24 hours, as many as 871 patients have recovered from the virus in a day and 1,562 patients are still in critical condition. According to the National Command and Operation Centre (NCOC), with the fresh inclusion of the infections in the country the national tally of cases now currently stands at 579,973 . A total of 38,920 tests were conducted across the country during this period. Overall 545,277 people have recovered from the deadly disease so far while 8,951,838 samples have been tested thus far. The post Pakistan reports 23 fresh coronavirus deaths appeared first on ARY NEWS . from ARY NEWS https:...

Seven-year-old girl sells lemonade to fund her own brain surgeries

Image
Instead of saving up for a new toy or a trip to Disney World, a 7-year-old girl from Alabama has set up a lemonade stand to fund her upcoming brain surgeries. Liza Scott, the seven-year-old daughter of owner Elizabeth Scott, has set up a lemonade stand inside the bakery in Homewood. Savage’s Bakery in Alabama is serving a cool, thirst-quenching treat.  For Liza, it is a sign of hope and perseverance in the face of difficulties because the proceeds from each glass of lemonade will help fund her upcoming brain surgeries. Also, @idotvnews and I may have been a little sidetracked with just how cute Liza is. If I miss deadline, it’s because we were making a music videos pic.twitter.com/rdqhbW45EZ — Malique (@MaliqueRankin) February 25, 2021 “She has three cerebral malformations,” Elizabeth Scott said. “One is what they call a schizencephaly. So it’s a cleft in the frontal lobe in the right side of her brain, and we think that’s what’s causing the seizures.” According...